Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہپاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہ

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن مؤثر انداز میں مکمل کی جائے، حافظ محمد طارق

کوئٹہ: لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) حافظ محمد طارق کی زیرِ صدارت لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیلدار سٹی، تحصیلدار صدر، تحصیلدار سریاب، سب ڈویژن کچلاک کے نمائندوں اور دیگر ریونیو عملے نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ضلع کے تمام سب ڈویژنز سے لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں پیش رفت، درپیش مسائل اور موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹس اور فیڈ بیک حاصل کیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریوینیو) نے متعلقہ افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی کہ لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو مقررہ اہداف کے مطابق تیز اور مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے اور اس سلسلے میں درپیش مسائل کو بروقت حل کیا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *