Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچاسلام آباد: پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت کا ‘پیٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن’ کا امکانمہنگائی نے عوام کی معاشی سانسیں روک دی ہیں، مولانا قاری مہراللہکیو ڈی اے نے دو پبلک پارکس کی شفاف مسابقتی بولی اور ناکارہ مشینری کی نیلامی مکمل کرلیجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچاسلام آباد: پیٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت کا ‘پیٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن’ کا امکانمہنگائی نے عوام کی معاشی سانسیں روک دی ہیں، مولانا قاری مہراللہکیو ڈی اے نے دو پبلک پارکس کی شفاف مسابقتی بولی اور ناکارہ مشینری کی نیلامی مکمل کرلی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل میں شرکت


ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی سابق آئی جی دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل میں شرکت
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سابق آئی جی پولیس، سابق سیکرٹری داخلہ اور سابق رکن اقوام متحدہ نارکوٹکس کنٹرول بورڈ دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل اور قرآن خوانی میں شرکت کی۔
اس موقع پر سیدال خان ناصر نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی اور ان کی قومی و عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دل جان خان مروت مرحوم نے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کی، جنہیں ہمیشہ قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔
رسمِ قل میں سابق صوبائی وزیر صحت اکبر جان خان مروت، رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر، ڈاکٹر اصغر دل جان خان مروت، ڈاکٹر اسد دل جان خان مروت، اہلِ خانہ اور دیگر معززین نے شرکت کی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *