Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھروTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتپمز آتشزدگی میں نومولود بچوں کی اموات پر پوری قوم سوگوار ہے، رئیس پرویز علی بھنبھرو

پاکستان سے سعودی عرب زرعی اور غذائی برآمدات کے لیے 3 ارب ڈالر کا ہدف مقرر

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت بڑھانے کے لیے اہم ہدف مقرر کرلیا، دونوں ممالک نے پاکستانی زرعی و غذائی برآمدات کو آئندہ دو سال میں 3 ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مشترکہ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کو پاکستان سے چاول، سرخ گوشت، پراسیسڈ فوڈ، پھل، فروٹ کنسنٹریٹس اور سبز چارے کی برآمدات بڑھائی جائیں گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ سعودی وفد نے 26 سے 28 اگست تک اسلام آباد کا دورہ کیا، اس دوران وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی حکام سے زرعی و غذائی شعبے میں تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

دونوں ممالک نے سعودی نجی شعبے کے ساتھ مل کر تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے، زرعی ٹیکنالوجی کے فروغ اور معیار کی سرٹیفکیشن کے معاملات میں تعاون پر بھی اتفاق کیا۔

سعودی وفد نے پاکستان سے سرخ گوشت کی درآمد بتدریج دگنی کرنے میں دلچسپی ظاہر کی، جبکہ چاول، پھل اور سبز چارے کی برآمدات بڑھانے کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

دونوں جانب سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات اور وسیع تر اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *