Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمیکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے ضلع تربت میں لرزہ خیز وقوعہ 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدلاہور میں گھر کی چھت گر گئی ، 9 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

’گلگت کا الیکشن چھیننے نہیں دیںگے‘، پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ


پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہوا۔

راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شیری رحمان اور شازیہ مری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں میں شریک ہوئے، فاروق ایچ نائیک ،اعجاز جاکھرانی بھی اجلاس میں شریک تھے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کے نوید قمر پارٹی کی نمائندگی کرینگے جب کہ پیپلز پارٹی کے باقی ارکان اجلاس میں شریک نہیں ہونگے۔

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی بی کا الیکشن چھیننے نہیں دیں گے، بجٹ میں عوامی ریلیف سمیت دیگر معاملات پر نیوز کانفرنس کر کے ساری باتوں کا جواب دونگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *