Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارکھان، ژوب اور موسیٰ خیل میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق مختلف شہروں میں درجہ حرارت یوں ریکارڈ کیا گیا: کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری، قلات میں 31، زیارت میں 26 اور ژوب میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسی طرح سبی میں درجہ حرارت 40 ڈگری جبکہ تربت میں سب سے زیادہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں 42 اور چمن میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں بھی گرمی کی شدت برقرار ہے، گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور جیوانی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ آئندہ دنوں میں بھی گرم اور خشک موسم کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *