Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

ایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)

ایس ایچ او تھانہ مدرسہ، شہروز اقبال ایک نوجوان، ہونہار اور باصلاحیت پولیس آفیسر ہیں، جو اپنی فرض شناسی، بہترین صلاحیتوں اور عوام دوست رویے کی بدولت نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ آپ نہ صرف اعلی تعلیم یافتہ ہیں بلکہ ملنسار، خوش اخلاق اور عوام کے مسائل کو سمجھنے والے آفیسر بھی ہیں۔ جرائم پر مضبوط گرفت، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین کارکردگی ان کی نمایاں خصوصیات ہیں۔عوامی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ان کا خوش اخلاق رویہ اور عوام کے ساتھ دوستانہ طرزِ عمل پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کے رشتے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آپ جیسے فرض شناس اور باصلاحیت افسران محکمہ پولیس کا قابلِ فخر سرمایہ ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *