Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثالTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادیجمعیت علماء اسلام کے کارکنان منفی پروپیگنڈے کا دلیل اور اخلاقیات سے مقابلہ کریں، مولانا عبدالواسع عبدالرحمن رفیقامن و امان، سرمایہ کاروں کا تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، آئی جی ایف سیچوہدری مقدر حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرکے پتوکی واپس پہنچ گئےایس ایچ او تھانہ مدرسہ ، شہروز اقبال فرض شناسی، حسنِ اخلاق اور عوامی خدمت کی روشن مثال

محمد شاہد خان سنجرانی بلوچ کی پیر سید اخلاق احمد شاہ سے اہم ملاقات

فخرِ خانیوال پیر سید اخلاق احمد شاہ آف بغداد شریف اور مہر خاور علی سیال سے محمد شاہد خان سنجرانی بلوچ کی اہم ملاقات

مخدوم پور (نمائندہ خصوصی) معروف صحافتی و سماجی شخصیت محمد شاہد خان سنجرانی بلوچ چیف ایڈیٹر پاکستان سنجرانی اتحاد نیوز ایچ ڈی، جنرل سیکرٹری پاک انٹرنیشنل میڈیا کونسل مخدوم پور کی خانیوال کی پہچان اور فخرِ خانیوال پیر سید اخلاق احمد شاہ آف بغداد شریف اور مہر خاور علی سیال سے اہم ترین ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سماجی روابط اور علاقائی صورتحال پر خوشگوار تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں معزز رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کو ایک اہم اور خوشگوار لمحہ قرار دیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *