Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

چارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقاد

ضلع چارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس۔

اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

چارسدہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلع چارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس مورخہ 17 ستمبر 2026 کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس چارسدہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ ڈاکٹر حماد نے کی۔ ڈاکٹر حماد نے حال ہی میں ضلع چارسدہ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں اور اجلاس کے دوران منصوبے کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے ان کی اہمیت اور افادیت کو قابلِ تحسین قرار دیا۔اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی، جن میں محکمہ پولیس، SHARP، محکمہ تعلیم، ریسکیو 1122، RTS کمیشن، محکمہ سوشل ویلفیئر، BISP، رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، ہیلپنگ ہینڈ آرگنائزیشن، پاکستان بیت المال، محکمہ صحت، محکمہ زکوٰۃ، دارالامان، DRC، نشوونما سینٹر اور IOM شامل تھے۔اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد تمام شرکاء کا تعارف پیش کیا گیا۔ بعد ازاں منصوبے کے مقاصد، جاری سرگرمیوں اور ریفرل میکانزم کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی گئی۔اجلاس کے دوران منصوبے کی سرگرمیوں اور ریفرل میکانزم پر تفصیلی اور باہمی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ متعلقہ محکموں کو ریفر کیے گئے کیسز کا بھی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مؤثر رابطہ کاری اور بروقت خدمات کی فراہمی پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر RTS کمیشن کے نمائندگان نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ (Right to Information Act) کے حوالے سے مختصر آگاہی سیشن بھی منعقد کیا۔ RTS کمیشن کے نمائندگان نے منصوبے کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے اپنی قیمتی آراء اور تجاویز پیش کیں۔اگرچہ بعض متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اجلاس میں شرکت نہ کر سکے، تاہم اجلاس میں موجود تمام نمائندگان نے منصوبے کی سرگرمیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور منصوبے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اپنی قیمتی تجاویز اور آراء پیش کیں۔اجلاس کے اختتام پر تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ووٹ آف تھینکس پیش کیا گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *