Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے کا جائزہ، تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ مشن کا دورہمشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور عالمی بالادستی کی جنگشہباز شریف کی ذہانت کا دنیا کے معروف سائنسدان نیوٹن سے موازنہ، بیان سوشل میڈیا پر وائرلامریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادییونیورسٹی آف لورالائی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے منصوبے کا جائزہ، تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ مشن کا دورہمشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور عالمی بالادستی کی جنگشہباز شریف کی ذہانت کا دنیا کے معروف سائنسدان نیوٹن سے موازنہ، بیان سوشل میڈیا پر وائرلامریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2213/02-11-2026بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے،میر عبید گورگیجممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی،صادق آغاگیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، نصیر لہڑیتاج، نازیانہ اورقضاءچینی پاکستانی شادی

ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر کراچی اور حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکج پر حامی بھرلی۔

ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اعظم نذیرتارڑ اور عطا اللہ تارڑ موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد نے بجٹ تجاویز، بلدیاتی حکومتوں پرمجوزہ آئینی ترمیمی بل اورسندھ میں گورنرپرگفتگو کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی کے لیے 20 ارب اورحیدرآباد کیلئے 5 ارب کے ترقیاتی پیکج پر حامی بھرلی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کے مجوزہ آئینی ترمیمی بل پرایم کیوایم کے ساتھ مل کرپیپلزپارٹی سے بات کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایم کیو ایم کے مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو سپورٹ کرتی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *