Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

رمشا کالونی کے متاثرہ مکینوں کے حق میں جے سالک کی قیادت میں پرامن احتجاج، مشعال ملک کا حقوق کے تحفظ کا مطالبہ


کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا مطالبہ، مشعال ملک اور جے سالک نے متاثرین کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے متاثرہ مکینوں سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ غریب اور محنت کش طبقے کو بے گھر کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں- ریاستی ادارے انسانی ہمدردی اور انصاف کے تقاضوں کو مدِنظر رکھیں-ہر شہری کو عزت، تحفظ اور باوقار زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے متاثرہ خاندانوں کے تحفظات دور کرکے ان کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے-کمزور اور محروم طبقات کے مسائل کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے متاثرہ مکینوں کی آواز ہر فورم پر اٹھاؤں گی اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دنیا میں قیام امن کیلئے بھرپور کردار ادا کیا فیلڈ مارشل کی دنیا میں قیام امن کیلئے کاوشیں لائق تحسین ہیں پاکستان نے کشمیر پر فیلڈ مارشل کی قیادت میں جنگ جیتی فیلڈمارشل نے دنیا میں جنگیں رکوانے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا فیلڈ مارشل ہر سال کرسچن کمیونٹی کیساتھ کرسمس منانے چرچ جاتے ہیں فیلڈ مارشل نے دنیامیں ممکنہ تیسری عالمی جنگ رکوائی،قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل کی کاوشوں پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ,مظاہرے میں مقامی رہائشیوں، سماجی کارکنوں، مذہبی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جبکہ امن، انصاف اور انسانی حقوق کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔ سابق وفاقی وزیر جے سالک نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے مکالمے اور افہام و تفہیم کی راہ اختیار کی جانی چاہیے۔تما م کچی آباد یوں کو مالکان حقوق دئیے جائیں ۔ سابق وفاقی وزیز جے سالک نے مشعال ملک کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *