Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الاداTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1520/23-9-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1509/23-9-2026قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، محمد علی جمالیمہنگائی اور بے روزگاری عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، مولانا قاری مہراللہامن و امان اور جرائم کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے، محمد علی جمالیجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش قانون کی گرفت میں، 4 ملزمان گرفتارسید عابد بخآری کی وفات سے صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے ، شیخ فریدN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادا

آج رات تک پٹرول کی قلت کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جائے گا، بلوچستان حکومت

معاون برائے داخلہ بابریوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق درپیش عارضی مشکلات کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے فوری اور موثر اقدامات کیے ہیں اس حوالے سے وفاقی وزارتِ پیٹرولیم کو بھی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور مسلسل رابطہ میں ھیں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر خان ذاتی طور پر اس معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں۔ بابریوسفزئی کے مطابق حکومتی اقدامات کے نتیجے میں آج رات تک پٹرول کی قلت اور فراہمی میں تعطل کا مسئلہ مکمل طور پر حل ہو جائے گا اور عوام کو معمول کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ صوبائی حکومت عوام کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اور صورتحال کو جلد از جلد معمول پر لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *