Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوالکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیچمن کوژک کے قریب ٹریفک حادثہ، گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحقملکی صورت حال؛ وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقاتعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زائد سستا ہوگیاکراچی: تاجر میر رضا علی کی پراسرار موت، قتل یا مالی دباؤ؟ تحقیقات جاریسونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار روپے سے تجاوز کرگیاآزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 14 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیںہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغواخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل، اسلحہ برآمدتاریخ کے گمشدہ اوراق، پشتون سیاست کا المیہ اور ستر سالہ فریب کا احوال

کراچی سے گوادر کے لیے نجی فضائی سروس کا آغاز، ساؤتھ ائیر کی پہلی پرواز روانہ

گوادر نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ائیر نے کراچی سے گوادر کے لیے اپنی باقاعدہ فضائی سروس کا آغاز کر دیا ہے، جسے مکران ڈویژن خصوصاً گوادر کے عوام اور کاروباری حلقوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ائیر کی پہلی پرواز فلائٹ نمبر Z8-905 کے تحت آج دوپہر 12 بجے کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہوئی۔ نئی فضائی سروس کے آغاز سے گوادر، کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کے درمیان سفری سہولیات میں بہتری آنے اور تجارتی و سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق رواں ماہ چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نور الحق بلوچ نے ساؤتھ ائیر کی اعلیٰ انتظامیہ سے ملاقات کی تھی، جس میں مکران اور گوادر کے لیے فضائی سروس شروع کرنے پر زور دیا گیا تھا تاکہ علاقے میں سفری مشکلات کو کم کیا جا سکے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے علاقائی حلقوں کا کہنا ہے کہ نئی فضائی سروس سے نہ صرف عوام کو سفری سہولت میسر آئے گی بلکہ گوادر کے علاقائی رابطوں اور معاشی سرگرمیوں میں بھی بہتری متوقع ہے۔* See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *