Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاریآزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئیامریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جارینصیر آباد کے لوک گلوکار گل میر جمالی کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقاتحکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستاننقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارکوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کو ہنگامی الرٹ جاریآزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئیامریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہو گیا، مارکو روبیو کا دعویٰآزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 نشستوں پر پولنگ کا عمل جارینصیر آباد کے لوک گلوکار گل میر جمالی کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقاتحکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستاننقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتار

اضلاع اور ڈویژنز میں ردوبدل تاریخی اور جغرافیائی روایات کی پامالی ہے، پشتونخوا میپ


پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں صوبے میں اضلاع اور ڈویژن کی تاریخی جغرافیائی اور معاشرتی انتظامی ماضی کو پائمال کرنے والی سوشل میڈیا کی خبرکی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرمنتخب حکومت کا یہ اقدام تاریخی جغرافیائی ثقافتی، معاشرتی اقدام کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اسے کسی طرح بھی قبول نہیں کیا جاسکتا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یکطرفہ اضلاع اورڈویژنز میں اضافے اور اس کے ذریعے تاریخ مسخ کرنے کا اختیار کسی کو حاصل نہیں۔ پشتون بلوچ سیال برابر اقوام اور ان کے تاریخی وطنوں، ان کے سماجی رشتے پامال کرنے کا اختیار کسی کو حاصل نہیں۔ اضلاع اور ڈویژنز کی تشکیل میں انگریزوں کے برٹش بلوچستان اکثریتی پشتون سرزمین اور ریاست قلات اسٹیٹس پر دو انتظامی یونٹوں کی بنیاد پر کام کرتے چلے آئے ہیں۔ غیر منتخب حکومت کے اس سازشی منصوبے جس میں مختلف پشتون بلوچ قبائل اور ان کے قبائلی حیثیت اور روایات کی کھلی پامالی اور خلاف ورزی ہے۔ بیان کے آخر میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور ان کی نام نہاد کابینہ کو اپنا ارادہ اور فیصلہ واپس لینا ہوگا اور اس طرح کے کاموں اور خبروں سے اجتناب برتنا ہوگا۔ صوبے کے پشتون ان سازشی منصوبوں کو قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کو اجازت دیں گے۔* See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *