Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے تعلیم ہی ترقی کا زینہ ہے حکومت نے 3200 بند اسکولوں کو نہ صرف دوبارہ کھولا ہے بلکہ فعال بھی بنایا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کچلاک میں فلاحی تعلیمی ادارے کا سنگ بنیاد رکھنے سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے ہی ترقی ہے اور جو قومیں تعلیم کو اپنا زیور بناتی ہے وہ ترقی کی منزلیں طے کرتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت نے یہ عہد کیا ہے کہ ایک بھی سرکاری اسکول بند نہیں ہوگا اور صوبہ میں معیاری تعلیم کی فراہمی جاری رہے گی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس اہم ذمہ داری میں مخیر حضرات کا آگے آنا ایک خوش آئند امر ہے جس کے تسلسل کو جاری رہنا چاہیے اور ایسے اقدامات حکومت کے لئے بھی باعث تقویت ہوتے ہیں اور معاشرے کی مجموعی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں بھی کار آمد ثابت ہوتے ہیں انہوں اس موقع پر فلاحی تعمیری ادارے کے سربراہ داؤد خان خلجی کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت اس تعلیمی ادارے کی مزید ترقی کے لیے اپنا مکمل تعاون فراہم کرے گی وزیراعلیٰ نے منعقدہ تقریب میں فلاحی تعلیمی ادارے کے بچوں میں یونیفارم بھی تقسیم کیے تقریب میں صوبائی وزراء، بخت محمد کاکڑ، میر ظہور احمد بلیدی، اراکین اسمبلی زرک خان مندوخیل، علی مدد جتک، ملک نعیم خان بازئی اور سینیٹز شاہ زیب خان درانی سمیت مقامی قبائلی عمائدین اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *