Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج

پشین، یارو میں تین افراد کو کیوں قتل کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

​بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے یارو میں ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر دی گئیں۔ ایک سفاک شخص پرویز خان (ولد جلیل مجک والا) نے رشتہ نہ دینے کی بنیاد پر گھر میں گھس کر ایک نوجوان لڑکی اور دو افراد کو بے دردی سے شہید کر دیا ہے۔
​لڑکی کی منگنی پہلے سے ہو چکی تھی، مگر قاتل زبردستی رشتہ مانگ رہا تھا۔ انکار پر اس ظالم نے چادر اور چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے تین قیمتی جانیں لے لیں۔ مقتولین کا تعلق پشاور سے تھا جو یہاں مقیم تھے، جبکہ قاتل کا تعلق کاکڑ قوم سے بتایا جا رہا ہے۔
​ہم اعلیٰ حکام، آئی جی بلوچستان اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس درندے کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور اسے ایسی سزا دی جائے جو دوسروں کے لیے نشانِ عبرت ہو۔ کیا ہمارا قانون اتنا کمزور ہے کہ کوئی بھی سرِ عام کسی کے گھر میں گھس کر قتل و غارت کر دے؟
​اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلیٰ ایوانوں تک یہ آواز پہنچے اور مظلوموں کو انصاف مل سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *