Banner

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں جزوی ابر آلود موسم متوقع ہے۔ کیچ اور گوادر میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش یا ژالہ باری کا امکان ہے، جبکہ گوادر کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

پنجگور، آواران اور چاغی میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا:

کوئٹہ: 12°C، قلات: 9°C

زیارت: 7°C، ژوب: 14°C

سبی: 17°C، تربت: 20°C

نوکنڈی: 21°C، چمن: 14°C

ساحلی علاقے گوادر: 21°C، جیوانی: 20°C

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بارش اور ژالہ باری کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us