Banner

پشین: تین افراد کے قتل پر لواحقین کا یارو میں دھرنا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ: پشین میں ایک خاتون سمیت خاندان کےتین افراد کے قتل کےخلاف لواحقین کا یارو کےمقام پر احتجاج جاری
کوئٹہ: لواحقین کا جاں بحق افراد کی لاشوں کےہمراہ کوئٹہ-پشین شاہراہ پریارو میں دھرنا
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر پشین نقیب اللہ آغااور ڈی ایس پی پشین کےدھرناختم کرنےکےلئے مظاہرین سےمذاکرات
کوئٹہ: مظاہرین کا تینوں افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ
کوئٹہ: قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہےگا،مظاہرین
کوئٹہ: آج وزیراعلی سرفراز بگٹی نےپشین کےعلاقےبرشور میں جلسہ عام میں شرکت بھی کرنی ہے
گذشتہ رات یارو میں رشتہ کےتنازعہ پرایک شخص نےفائرنگ کرکےایک لڑکی،اس کےوالداورکزن کو قتل کردیا تھا

پشین: تین افراد کے قتل پر لواحقین کا یارو میں دھرنا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us