Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاریافغان مہاجرین کی واپسی میں اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنائی جائے،کمشنر کوئٹہزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاریافغان مہاجرین کی واپسی میں اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنائی جائے،کمشنر کوئٹہزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویش

صحافیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا مہر عبدالمتین

لاہور(پ ر)اتحاد پریس کلب کے فورم پر صحافیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے لیگل فورم قائم کرنے کا فیصلہ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اتحاد پریس کلب(ر) کے فورم پر مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کیا گیا اجلاس میں اتحاد پریس کلب کے مرکزی چیرمین مہر عبدالمتین،مرکزی صدر اقبال شاھد،سینئر نائب صدر نغمانہ خورشید،نائب صدر احمد سلمان ربانی، جنرل سیکرٹری سید مخدوم زیدی، انفارمیشن سیکرٹری ناصر حسین سندھو، جوائنٹ سیکرٹری نازش منیر اور ممبران مجلس عاملہ نے شرکت کی۔اجلاس میں مشترکہ طور پر اتحاد پریس کلب کے ممبران کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے اتحاد پریس کلب (ر) کے فورم ہر لیگل فورم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں تمام مرکزی عہدیداران نے چیرمین آئین ساز کمیٹی کی رائے کا خیرمقدم کیا۔لیگل فورم کے قیام کے لیے عملی اقدام آئندہ اجلاس میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔چیرمین آئین ساز کمیٹی مہر عبدالمتین نے بتایا کہ لیگل فورم سات رکنی ہو گا جس میں اتحاد پریس کلب کےمعزز ممبران اپنے مسائل کے حل کے لیے آزادانہ شکایات کے حل کے لیے قانونی مشورے حاصل کر سکتے ہونگے۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

0 responses to “صحافیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا مہر عبدالمتین”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *