Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
زیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوال

کوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویش


کوئٹہ شہر میں بھکاریوں کی آڑ میں مبینہ جرائم پیشہ سرگرمیوں کے حوالے سے شہریوں میں تشویش بڑھنے لگی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض پیشہ ور بھکاریوں کی جانب سے مبینہ طور پر چوری، دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

شہریوں کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ایسے افراد کی موجودگی اور سرگرمیوں کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ان شکایات کی حقیقت جاننے کے لیے مؤثر نگرانی اور تحقیقات کی ضرورت ہے۔

شہریوں کا سوال ہے کہ اگر ایسے عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تو پھر وہ شہر کے مختلف علاقوں میں آزادانہ طور پر کیسے سرگرم ہیں؟ شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ بھکاریوں کی آڑ میں مبینہ جرائم میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مستقل اقدامات کیے جائیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کارروائیاں صرف اعلانات تک محدود رہنے کے بجائے مؤثر، مستقل اور عملی ہونی چاہئیں تاکہ شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنائی جا سکے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *