Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمدکوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجو

نوڈیرو(رپورٹ: عابد بھٹو) جمعیت العلماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کی شدید مذمت کی گئی تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام نوڈیرو کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد ابوبکر کوریجو نے دیگر عہدیداران مولاناعبدالحفیظ ڈھانی،مولانا محمد حسن ڈھانی، شیراز سومرو ،کریم بخش جروار ،فاروق احمد مھر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد جمعیت، قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈا کی جمعیت علماء اسلام سٹی نوڈیرو بھرپور مذمت کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم قائد کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں اور ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صرف ایک عام شہری نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے قائد اور سیاسی،مذھبی رھنماء ہیں گزشتہ روز ان کے گھر کے ڈرون کئمیرہ سے وڈیوز اور تصاویر نکالنے والی حرکت کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔جمیعت العلماء اسلام نے ھمیشہ ملک کے وقار اور دین اسلام کے لیئے قربانیاں دیں ہیں ان قربانیوں میں شہید اسلام ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *