Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمدکوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

طالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوادر زاہد بلوچ کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سربندن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی ماحول، تدریسی سرگرمیوں اور دستیاب بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا انہوں نے اسکول میں بجلی کی عدم دستیابی، پنکھوں کی کمی و خرابی، ڈیسک اور دیگر ضروری تعلیمی سہولیات کے فقدان سمیت اساتذہ کی کمی اور تدریسی امور سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا گیا مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ڈی ای او گوادر کو ہدایت کی کہ اسکول کو درپیش مسائل کے حل کے لیے فوری اور مو¿ثر اقدامات کیے جائیں اور طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول، ضروری سہولیات اور معیاری تدریس کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں اس موقع پر ڈی ای او زاہد بلوچ نے یقین دہانی کرائی کہ اسکول میں نشاندہی کیے گئے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *