Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی ،سلیم کھوسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا فوری حل اور سرکاری محکموں میں شفافیت ان کی اولین ترجیح ہے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور ناقص کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘ےہ بات انہوں نے پارٹی کارکنوں سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ سڑکوں، عمارتوں اور دیگر ترقیاتی اسکیموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور ہر منصوبے کی نگرانی مو¿ثر انداز میں کی جائے عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوامی فلاح پر خرچ ہونا چاہیے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے خصوصی پیکےج تیار کیا جا رہا ہے تاکہ پسماندہ اضلاع بھی ترقی کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں بہتر رابطہ سڑکیں نہ صرف عوام کی زندگی آسان بناتی ہیں بلکہ صوبے میں امن، تجارت اور ترقی کو بھی فروغ دیتی ہیں۔میر سلیم کھوسہ نے عوام سے براہِ راست رابطے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دروازے ہر شہری کے لیے کھلے ہیں اور جائز شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور بلوچستان کو ترقی یافتہ صوبہ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *