Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپشین : پشین چیمبر اف کامرس ایند اندسٹری بلوچستان کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیازیارت شہداء کمیٹی کا جمعیت نظریاتی کے تعاون پر اظہار تشکرموئن جو دڑو ٹرین بحال، روہڑی سے سروس کا دوبارہ آغاز سکھر، لاڑکانہ اور دادو کے مسافروں کو سستی سفری سہولت بحالبغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 140 مسافر پکڑے گئےفرید احمد قمبرانی پاکستان میڈیا کونسل ضلع اوستا محمد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب، سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکبادجشنِ امجد اقبال امجد چالیس سالہ ادبی سفر ، لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ اور محبتوں کی تاریخی شاملورالائی یونیورسٹی میں 20 ہزار زیتون کے پودے موجود ہیں،احسان اللہ کاکڑہر شہری کی شکایت پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے، عبدالرحمن رفیقمسلمانوں کا عروج قرآن سے وابستگی میں ہے، محمود الحسن قاسمی

حکومت کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے ،بخت محمد کاکڑ

صوبائی وزےر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں کسی قسم کی غفلت، غیر ضروری تاخیر یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا حقیقی معنوں میں جال بچھایا جا چکا ہے اور حکومت کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے‘ےہ بات انہوں نے مختلف وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ حلقہ پی بی 39 ماضی میں مسائل کا گڑھ بن چکا تھااور یہاں کے عوام محرومی اور مایوسی کا شکار تھے‘ سابق حکمرانوں نے خوشنما نعروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا، مگر موجودہ حکومت نے عملی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے‘انہوں نے کہاکہ اب باتوں کا نہیں، کام کا وقت ہے‘ ان شاءاللہ اپنے دور میں حلقہ PB-39 کے عوام کو بنیادی ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں رہوں گاانہوں نے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ حلقے میں میگا ترقیاتی منصوبے لانے کیلئے عزم، استقامت اور مسلسل جدوجہدجاری رکھی جائے گی تاکہ عوام کو پینے کے صاف پانی، صحت، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات میسر آسکیں انہوں نے کہا کہ صحت کی سہولےات عوام کو انکی دہلےز پر فراہم کرےں گے اس سلسلے مےں کوئی کوتاہی اور غفلت برداشت نہےں کی جائے گی غفلت اور کوتاہی برتنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی عوام کو کسی صورت ماےوس نہےں کرےںگے کےونکہ عوام نے ہم پر اعتماد کرکے اےوان تک پہنچاےا ہم بھی کسی صورت عوام کے اعتماد کو ٹھےس نہےں پہنچائےں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *