Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایفکیا محکمہ جنگلات بلوچستان میں واقعی تبدیلی آ گئی؟سید غضنفر عباس کی برسی، قومی خدمات کو خراجِ عقیدتسکھر ریلوے تھانے کے چھوٹے منشی کے خلاف شکایات، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہسریاب نادرا سینٹر کی سیکنڈ شفٹ بند کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی ہے، مولانا محمد طاہر توحیدیجانوری برادری نے شیر افضل عرف وقار جانوری کو سرداری پگ کے لیے حمایت دے دیمحمد جنید مشتاق بھٹی نائب صدر مسلم لیگ لیبرونگ لاہور مقرر،نوٹیفکیش جاریغیر جمہوری طریقوں سے اقتدار میں آنے والوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، مولانا عبدالرحمن رفیقاقبال کی فکر میں انسانی آزادی، انصاف اور خودی بنیادی اصول ہیں، ڈاکٹر محمد عارف خانسورینج: 34 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دلخراش سانحہ ہے، کاشف حیدریمیڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے، بی ایم ایف

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ سے واپس اسلام آباد روانہ ہو گئے کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر داخلہ کو رخصت کیا اس موقع پر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے وفاقی وزیر داخلہ نے اپنے دورۂ کوئٹہ کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی اور امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھی شرکت کی، جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور امن و استحکام کے قیام کے لیے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان مؤثر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *