Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجدھابیجی پمپنگ کمپلیکس کے قریب آگ، کے ڈبلیو ایس سی کی کیبلز متاثرایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی، ٹرمپسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہکوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،30 زخمیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجدھابیجی پمپنگ کمپلیکس کے قریب آگ، کے ڈبلیو ایس سی کی کیبلز متاثرایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی، ٹرمپسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہکوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،30 زخمیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑ

وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے اسپتالوں میں طبی عملے، ادویات اور جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘ےہ بات انہوں نے مختلف وفود سے بات چےت کرتے ہوئے کہی‘ بخت محمد کاکڑ نے کہا کہ صوبے کے بڑے اسپتالوں کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں میں قائم طبی مراکز کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کے عوام کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے بنیادی مراکز صحت اور دیہی مراکز صحت کو فعال بنایا جا رہا ہے صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آئیں گی عوام کو کسی صورت ماےوس نہےں کرےں گے اور نہ ہی عوام کے اعتماد کو ٹھےس نہےں پہنچائےں گے کےونکہ عوام نے جس طرح ہم پر اعتماد کرکے اےوان تک پہنچاےا ہم بھی عوام کے مسائل ان کی دہلےز پر حل کررہے ہےں عوام سے کےے گئے دعوے اور وعدوں کو عملی جامعہ پہنائےں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *