Banner
Daily Sahafat Quetta
August 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہنقاب چاک، چہرہ بے نقاب: فتنہ الہندوستان کا اپنے ہی خون سے لکھا اعترافِ جرمفتنہ الہندوستان کی اپنی ہی دستاویز نے کی اپنے بیانیے کی تردیدمسلم باغ پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمیت ملزم گرفتارجمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما ٹکری حمیداللہ مینگل انتقال کر گئےکوئٹہ میں مجلس فکر و دانش کے زیر اہتمام ایرانی و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کانفرنسوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اوگرا اصلاحات کا جائزہ اجلاس، ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی پر زورشہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہ

ژوب بائی پاس کی جلداز جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے ،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(خ ن )گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نیشنل ہائی وے کے متعلقہ ذمہ داران کو خصوصی ہدایت دی کہ ژوب بائی پاس کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں کیونکہ یہ دیرینہ مسئلہ فوری توجہ کا متقاضی ہے۔ کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ کے بعد کوئٹہ ٹو ژوب سب سے اہم قومی شاہراہ ہے۔ گورنر مندوخیل نے ژوب بائی پاس کیلئے بروقت فنڈز کے اجراءپر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر واضح رہے کہ عید کے بعد گورنر بلوچستان اپنے صوبائی وزراءکے ہمراہ مذکورہ بائی کا باقاعدہ دورہ بھی کرینگے۔ انہوں نے بی اینڈ آر پر زور دیا کہ وہ عید سے قبل ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کیلئے متبادل راستہ کھولنے کا بھی اہتمام کریں تاکہ ژوب ڈویژن کے عوام اور مسافروں کو دیگر صوبوں تک بغیر کسی پریشانی کے رسائی ممکن ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ہائی وے کے ذمہ دار افیسروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر گورنربلوچستان جعفرخان نے کہا کہ ژوب بائی پاس وفاقی حکومت کا ایک اہم ترقیاتی منصوبہ ہے جس کی بروقت تکمیل سے نہ صرف ٹریفک کی بھیڑ میں کمی آئیگی بلکہ ژوب ڈویژن کے تمام رہائشیوں اور مسافروں کیلئے سفری سہولیات میں بہتری آئیگی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *