Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئیمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئی

امجد علی خان نیازی کی اکرام الدین کو میڈیا ڈائریکٹر برائے یورپ منتخب ہونے پر مبارکباد

امجد علی خان نیازی کی اکرام الدین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اینڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ منتخب ہونے پر مبارک باد
اکرام الدین کی میڈیا ڈائریکٹر اینڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ تقرری بہترین اقدام ہیں،پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ٹو عمران خان
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی پولیٹیکل کوآرڈینیٹر و سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نیازی نے کہا کہ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اینڈ کوآرڈینیٹر برائے یورپ منتخب ہونے پر مبارک پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اکرام الدین کو میڈیا ڈائریکٹر اینڈ کی کوآرڈینیٹر برائے یورپ تقرری بہترین اقدام ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر و سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نیازی نے اپنے بیان میں کہا کہ اکرام الدین نے ہمیشہ یورپ میں مقیم بے یار و مددگار اوورسیز لوگوں کی خدمات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ اکرام الدین نے انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے جو خدمات سر انجام دی ہیں وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *