Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیول ریلیف اسکیم میں 22 لاکھ افراد رجسٹرڈ، 19 لاکھ ٹوکن جارینوشکی میں ایف سی ناکہ پر مسلح افراد کی فائرنگہرنائی ، نامعلوم مسلح افراد کا 5 کوئلہ کانوں پر حملہمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادفیول ریلیف اسکیم میں 22 لاکھ افراد رجسٹرڈ، 19 لاکھ ٹوکن جارینوشکی میں ایف سی ناکہ پر مسلح افراد کی فائرنگہرنائی ، نامعلوم مسلح افراد کا 5 کوئلہ کانوں پر حملہمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یاد

صفدر خان باغی کی اکرام الدین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا میڈیا ڈائریکٹر برائے یورپ منتخب ہونے پر مبارکباد

صفدر خان باغی کی اکرام الدین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا میڈیا ڈائریکٹر برائے یورپ منتخب ہونے پر مبارکباد
امید ہے کہ اکرام الدین انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔سینئر نائب صدر مسلم لیگ ق
پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر صفدر خان باغی نے کہا کہ گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ یورپ کے لیے میڈیا ڈائریکٹر اینڈ کوآرڈینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ یہ تقرری تنظیم کی عالمی حکمت عملی کو مزید مؤثر بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کے سنئیر نائب صدر صفدر خان باغی نے کہا کہ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ایک فعال عالمی تنظیم ہے جو ستر سے زائد ممالک میں انسانی وقار، انصاف کے فروغ، امتیاز کے خاتمے اور کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کر رہی ہے۔چیئرمین رانا بشارت علی خان کی قیادت میں تنظیم نے عالمی سطح پر مضبوط نیٹ ورک قائم کیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر صفدر خان باغی نے امید ظاہر کی کہ اکرام الدین یورپ میں میڈیا حکمت عملی کو مؤثر انداز میں آگے بڑھاتے ہوئے تنظیم کے پیغام کو مضبوط کریں گے اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *