Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بارات، سفید پوشی کا جنازہ2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیاسعودی کاروباری وفد کا گوادر پورٹ میں تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع میں دلچسپی کا اظہارلورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیابارات، سفید پوشی کا جنازہ2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیاسعودی کاروباری وفد کا گوادر پورٹ میں تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع میں دلچسپی کا اظہارلورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے وصول کرلیے ہیں، جبکہ رواں مالی سال کے لیے اس مد میں مجموعی طور پر 1.676 ٹریلین روپے جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بھی پیٹرولیم لیوی سے حاصل ہونے والی آمدن ابتدائی بجٹ تخمینے سے زیادہ رہی تھی۔ حکومت نے اس مد میں 1.468 ٹریلین روپے وصول کرنے کا تخمینہ لگایا تھا، تاہم مالی سال کے اختتام پر وصولیاں بڑھ کر 1.567 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیں، جو مقررہ تخمینے سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ تھیں۔

اقتصادی ماہرین کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ہونے والی وصولیاں حکومت کے سالانہ ہدف کے حصول کی جانب پیش رفت ظاہر کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم لیوی کے ذریعے قومی خزانے میں خطیر رقم جمع کی جا رہی ہے، جبکہ اس کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *