Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیابرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

کوئٹہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری روزانہ 14 گھنٹے بجلی سے محروم

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ نواں کلی اور گردونواح سمیت سریاب روڈ، مل کالونی، مشرقی بائی پاس، بروری روڈ، مغربی بائی پاس، ترین روڈ اور افغان روڈ کے علاقوں میں روزانہ 12 سے 14 گھنٹے تک بجلی کی بندش کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

علاقہ مکینوں کے مطابق طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ گھریلو امور اور روزمرہ سرگرمیوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی مسلسل بندش نے ان کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے، تاہم مسئلے کے حل کے لیے تاحال کوئی مؤثر اقدام نظر نہیں آ رہا۔

متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے، غیر ضروری بجلی کی بندش ختم کی جائے اور شہریوں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *