Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیابرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

مری؛ شادی سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مری: بڑوھا لنک روڈ پر شادی کی تقریب سے واپس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں 14 افراد سوار تھے، جو قریبی گاؤں میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ حادثے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث سات افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں ارشد، نگہت، لائبہ، طیب محمود، رائمہ نور، کاشان اور ڈیڑھ سالہ آئمہ نور شامل ہیں۔ جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں ایک مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *