Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیابرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

پی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروع

سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹر امجد علی کے گزشتہ 13 سال کے دوران 51 مرتبہ بیرونِ ملک سفر کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے سفری ریکارڈ اور دوروں کے مقاصد سے متعلق تحقیقات شروع کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

دستیاب دستاویزات کے مطابق ڈاکٹر امجد علی نے 2013 کے انتخابات سے قبل تین مرتبہ بیرونِ ملک سفر کیا، جبکہ 2013 سے 2024 کے دوران ان کے 49 غیر ملکی دوروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مجموعی طور پر 51 سفروں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کے بار بار بیرونِ ملک سفر کرنے، دوروں کے مقاصد اور اخراجات سے متعلق مختلف سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ ان کے سفری ریکارڈ میں بحرین، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ، سعودی عرب، چین، امریکا، ترکی، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دورے شامل بتائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر امجد علی کے بیرونِ ملک مبینہ جائیدادوں اور منشیات اسمگلنگ سے متعلق معاملات کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔ تاہم ان الزامات کی آزادانہ تصدیق اور تحقیقات کے حتمی نتائج سامنے آنا باقی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *