Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیابرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

وطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقی

پنجگور میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف سے وابستہ ارشد گند کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس کی تنظیم سے وابستگی پر شرمندگی کا اظہار کیا اور ریاست پاکستان سے معافی مانگ لی۔

اہلخانہ کے مطابق ارشد گند 2025 میں پیسوں کی لالچ میں کالعدم تنظیم کا سہولت کار بنا، جس کے بعد وہ تنظیم میں شامل ہوگیا۔ اہلخانہ نے بتایا کہ ارشد گند 14 ستمبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔

پریس کانفرنس کے دوران اہلخانہ نے ارشد گند کی تنظیم سے وابستگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس عمل سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں اور آئندہ پاکستان کے وفادار رہنے کا عہد کرتے ہیں۔

اہلخانہ کا کہنا تھا کہ وہ مملکت پاکستان کے وفادار رہیں گے اور کسی ایسے راستے کا حصہ نہیں بنیں گے جو ملک کے خلاف ہو۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *