Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیابرازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئےسربیا، طلبا کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، انتخابات میں طویل عرصے سے برسر اقتدار رہنما کو شکستوطن سے وفاداری؛ فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقیاحتجاج کیس؛ علیمہ خان کے خلاف فیصلہ 26 نومبر کو سنایا جائے گاپی ٹی آئی کے ڈاکٹر امجد علی کے 13 سال میں 51 مرتبہ بیرونِ ممالک سفر پر تحقیقات شروعپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت؛ ڈی جی ایف آئی اے اور امیگریشن ذاتی حیثیت میں طلبشرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاافغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہوئی تو پاکستان ہراقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے، طارق فضل چوہدریایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیںعباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

ایل پی جی کارگو پاکستان پہنچنے کے باوجود قیمتیں کم نہ ہو سکیں

عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی نہ آسکی، جبکہ بعض علاقوں میں فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے۔

رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو کمی کے بعد نرخ 520 روپے ہوگئے ہیں، جبکہ کراچی میں قیمت 550 روپے اور پشاور میں 570 روپے فی کلو بتائی گئی ہے۔

اسی طرح اٹک، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو فروخت ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب لاہور میں مسلسل دوسرے روز بھی دکانیں ہڑتال کے باعث بند رہیں۔

عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہازوں کی آمد کے بعد قیمتوں میں کمی کی توقع کی جارہی تھی، تاہم تاحال اس کے اثرات صارفین کو واضح طور پر نظر نہیں آئے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *