Banner
Daily Sahafat Quetta
October 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1995/21-10-2026منزلِ عقاب: خود کو بدلیں، نفرتوں کو مٹائیں، عوام کو جگائیںکوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے ، مولانا عبدالرحمن رفیقرائس ملز ایسوسی ایشن اوستہ محمد کی سابقہ کابینہ تحلیل، نئے انتخابات کے لیے 8 رکنی کمیٹی قائمسکھر: کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادسکھر پولیس کی کارروائیاں، آئی آر لسٹڈ منشیات سپلائر سمیت 3 ملزمان گرفتار، 19 شراب کی بوتلیں برآمدگنداخہ شہر میں سیوریج سسٹم اور نکاسی آب کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، ڈاکٹر جاوید اختر جمالیعوامی خوشحالی، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیضلع کشمور میں نومبر کی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاسحرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مولانا محمودالحسن قاسمی

بلوچستان کے کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن منظور

بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کی مسلسل جدوجہد اور م¶ثر نمائندگی کے نتیجے میں کلاس فور ملازمین کی ون اسٹیپ ہائر اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی۔ اپ گریڈیشن کا معاملہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے زیرِ التوا تھا، جسے ایسوسی ایشن کی قیادت نے مسلسل متعلقہ حکام کے سامنے اٹھایا۔اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کے صدر کامریڈ یونس زہری، جنرل سیکریٹری حاجی قائم خان کاکڑ اور فنانس سیکریٹری میر ظفر زہری نے اسپیشل سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی حبیب الرحمان کاکڑ اور ڈپٹی سیکریٹری بابر خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کلاس فور ملازمین کو درپیش مسائل، ہائر اپ گریڈیشن کی ضرورت اور منظوری میں تاخیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے بعد اپ گریڈیشن کی منظوری عمل میں لائی گئی۔اس فیصلے سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، گورنر سیکریٹریٹ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، بورڈ آف ریونیو اور لوکل گورنمنٹ بورڈ کے متعلقہ کلاس فور ملازمین مستفید ہوں گے۔ایسوسی ایشن کی قیادت نے اپ گریڈیشن کی منظوری کو ملازمین کے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد، مثر نمائندگی اور متعلقہ حکام کے ساتھ مذاکرات کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے اس پیش رفت پر سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی سید فیصل احمد اور اسپیشل سیکریٹری حبیب الرحمان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا۔ایسوسی ایشن کے رہنما¶ں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملازمین کے جائز حقوق کے تحفظ، درپیش مسائل کے حل اور سروس اسٹرکچر میں بہتری کے لیے جدوجہد آئندہ بھی جاری رکھی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *