Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابگھر گرانے کے نوٹس کے بعد گارڈ روم مسمار کرنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کامران مرتضیٰکوئٹہ پولیس نے کم عمر لڑکوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی، جمعیت علماء اسلاماسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ قومی و عالمی چیلنجز کا حل ہے، مولانا عبدالقادر لونیجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلاب

گیس، بجلی، پانی اور صحت کے مسائل حل کرنا ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر سیوی ڈویژن

سیوی(نامہ نگار) کمشنر سیوی ڈویژن عرفان اللہ خان نے کہا ہے کہ حکامِ بالا کی جانب سے انہیں جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، وہ انہیں احسن طریقے سے نبھانے کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ شہریوں کو بنیادی حقوق اور ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ترجیحات میں شامل ہے۔ گیس، بجلی، پانی، صحت اور دیگر عوامی مسائل کی نشاندہی کی جائے تاکہ ان کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جا سکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا وفد میں ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے صدر اور بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی جنرل سیکرٹری میر اللہ داد رند، سینئر نائب صدر اللہ یار ڈومکی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ندیم بابر مغل شامل تھے کمشنر سیوی ڈویژن عرفان اللہ خان نے کہا کہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکموں کے کردار کو مؤثر بنانا ضروری ہے۔ صحافی معاشرے میں عوامی مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے ان کی جانب سے اجاگر کیے جانے والے مسائل پر توجہ دی جائے گی اور متعلقہ حکام تک پہنچنے والے جائز عوامی مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے انہوں نے صحافیوں کی جانب سے عوامی مشکلات کو اجاگر کرنے کی خدمات کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ عوامی مفاد کے معاملات میں صحافیوں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *