Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

پاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسع

کوہٹہ* پشاور/جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عبد الواسع نے کہا کہ قایدجمعیت مولانا فضل الرحمان پاکستان کی بقا سالمیت اور دفاع کے لئے جہد وجہد کررہے ہیں ہردور میں قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان نے عوام کو جذباتی ماحول سے کنٹرول کیا ہے ملکی استحکام اور تحفظ کی خاطر قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بصیرت 26 کروڑ عوام کے لئے مشعل راہ ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں پشاور میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کے بعد جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک منصوبہ کے تحت جمعیت علماء اسلام کو دیوار سے لگایا گیا جمعیت علماء اسلام بالخصوص قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ ملکی استحکام اور سالمیت کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر توانا آواز اٹھائی ہے 8 فروری 2024 کو دھاندلی نہیں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارگیا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے جمعیت عوام کے حقوق پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کے خلاف سازشوں کوناکام بنائیں گے ناموس رسالت قانون میں ترمیم کی اجازت نہیں دیں گے جمعیت عقیدہ ختم نبوت اور پاکستان کی سالمیت اور تحفظ کے لئے ہر محاذ پر ڈٹ کر جنگ لڑیں گے انہوں نے کہا کہ 8 فروری 2024 کو عوام کے ووٹوں کے ساتھ جو مزاق کیا گیا اس ناروا عمل کے وجہ سے دنیا بھر میں پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گیا انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کا عوام کی خودمختاری اور حقوق کے تحفظ کیلئے قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ملک گیر احتجاج تحریک جاری رہے گی انہوں نے مزید کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ ملکی استحکام اور تحفظ کی خاطر عوام کو جذباتی ماحول سے کنٹرول کیا ہے وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلئے جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جنگ لڑ رہے ہیں 78سالوں سے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے حکمران موجودہ حالات کےحالات کا زمہ دار ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *