Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانیپیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، 22 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1473/21-9-2026مبارکباد سید عبدالروف آغا اور سید نقیب اللہ آغا کو چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری پشین بلوچستان کے ایگزیکٹیو ممبر سال برائے 2026-2028 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ترجمان چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستاننوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب، فریال تالپور کی شرکتکوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم نہ رہے، ماجد سلیممہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑمولانا محمد ادریس شہید کی شہادت علمی و دینی طبقے کیلئے عظیم نقصان ہے، محمد یوسفپاکستان کی بقا اور سالمیت کیلئے مولانا فضل الرحمان جدوجہد کررہے ہیں،مولانا عبد الواسعملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف بی ایف اے کی کارروائیاں تیز ، 64 یونٹس کی چیکنگ، 14 دودھ فروش جرمانہسماجی بہبود کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شگفتہ گل عمرانی

مہنگائی اور معاشی دباو نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے، سردارمنظور احمد کاکڑ

سردار منظور احمد خان کاکڑ صدر ال کاکڑ قبائل فیڈریشن سیکرٹری جنرل بلوچستان یوتھ فرنٹ ممتاز قبائلی سیاسی و سماجی رہنما سندھ بلوچستان نے ملک کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا پاکستان میں مہنگائی اور معاشی دباؤ نے عام آدمی کی زندگی کو انتہائی مشکل بنا دیا ہے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات براہ راست غریب اور متوسط طبقے پر پڑ رہے ہیں یٹرولیم مصنوعات اور توانائی پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ہر چیز کو مہنگا کر دیا ہے۔اشیائے ضروریہ کی چیزیں ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے سبزیوں پھل آٹا گھی اور دیگر روزمرہ کی خوراک کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں آمدنی اور اخراجات کا عدم توازن تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کے باعث غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے معاشی دباؤ اور ملک پر بڑھتے ہوئے قرضوں اور معاشی حالات کی وجہ سے متوسط طبقہ بھی شدید مالی مشکلات کا شکار ہے پاکستان میں مہنگائی سے پریشان عوام کو ‘اب ایک وقت کا کھانا بمشکل میسر ہے ہے پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے مہنگائی کی لہر سے یکساں طور پر پریشان نظر آتے ہیں سردار منظور احمد خان کاکڑ نے کہا نہایت افسوس کا مقام ہے حکومت اس سنجیدہ مسئلہ کو سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے حکمرانوں کی عیاشیاں بدستور جاری ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے اپنے ذاتی استعمال کے لیے اربوں روپے کا جہاز خریدا چیئرمین سینٹ کے لیے نو کروڑ روپے کی گاڑی خریدی گئی جب کہ ان لوگوں کی کارکردگی صفر ہے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے لا کھڑا کیا ہے زرداری اور شریف فیملی امیر سے امیر تر ہوتی جا رہی ہے جب کہ عوام کو بھکاری بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا وہ دن دور نہیں جب عوام کے ہاتھ ان کے گریبانوں میں ہوں گے آج کے حکمراں اپنی عوامی حمایت کھو چکے ہیں اور ناجائز طور پر اقتدار پر قابض ہیں جو جلد زوال پذیر ہوں گے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *