Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحقمستونگ میں بڑا واقعہ، مسلح افراد الائیڈ بینک لوٹ کر فراربلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیاکنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحقمستونگ میں بڑا واقعہ، مسلح افراد الائیڈ بینک لوٹ کر فراربلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے مجوزہ اسلام آباد مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کی طرف مارچ کیا گیا تو اس کے نتائج خود پی ٹی آئی کے لیے نقصان دہ ہوسکتے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم موجود ہے اور اس پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان کے مطابق احتجاج سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اس لیے سیاسی رہنماؤں کو معاملے پر نظرثانی کرنی چاہیے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو صورتحال سے نمٹنے کے لیے واضح ہدایات دے دی ہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے کہا کہ وہ ایسا راستہ اختیار نہ کریں جس سے واپسی مشکل ہوجائے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ حکومت احتجاج کے معاملے پر قانونی فیصلوں کے مطابق کارروائی کرے گی، جبکہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *