Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئیمیاں غنڈی میں خوفناک تصادم، پٹرول سے بھری موٹر سائیکل میں آگ لگ گئیساؤتھ ایشین فیسٹول بخیر و خوبی جاری و ساریپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترینسطح پر ہیں،ظاہر شاہ کاکڑکاکا شہید اور ان کے لختِ جگروں کی لافانی قربانیوں کا تاریخی سانحہبیوٹمز کیمپس اراضی کی الاٹ منٹ منسوخ کی جائے،انجنئیر اسلم مندوخیل27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغاسیالکوٹ ایئرپورٹ، ایک خواب کی تعبیر اور ایک دوست کی یادبانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمیخاران کے ڈپٹی کمشنر مبینہ طور پر اغوا، نوشکی خاران روڈ پر ہلچل مچ گئی

27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغا

27 ستمبر کو باطل کیخلاف حق کی فتح ھوگی، سید صادق آغا
27 ستمبر کا ملک گیر لانگ مارچ تاریخی ھوگا۔بلوچستان بھر پور شرکت کیلئے تیار یے۔
سیاسی اختلاف کو مقدمات اور ایف آئی آرز کے ذریعے دبانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،صوبائی نائب صدر
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہونے والا ملک گیر لانگ مارچ تحریک انصاف کے مطابق عوام کے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کے مطالبات کے اظہار کا ذریعہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنان اپنے قائد عمران خان کے سیاسی مؤقف اور جمہوری جدوجہد کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو طاقت، مقدمات اور ایف آئی آرز کے ذریعے دبانے کی کوششیں سیاسی مسائل کے حل میں معاون نہیں بن سکتیں، بلکہ اس سے سیاسی بے چینی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق سیاسی معاملات کو آئینی اور جمہوری طریقہ کار کے تحت حل کرنے کی ضرورت ہے۔ سید صادق آغا نے کہا کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ تحریک ا

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *