Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجدھابیجی پمپنگ کمپلیکس کے قریب آگ، کے ڈبلیو ایس سی کی کیبلز متاثرایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی، ٹرمپسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہکوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،30 زخمیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرصحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجدھابیجی پمپنگ کمپلیکس کے قریب آگ، کے ڈبلیو ایس سی کی کیبلز متاثرایران سے ڈیل ہو یا نہ ہو، جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی، ٹرمپسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہکوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،30 زخمیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

صحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاج

گنداخہ (رپورٹ نورحسن جمالی) کوئٹہ کے سینئر صحافی نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ پریس کلب کے صدر سلیم گوپانگ اور جنرل سیکرٹری نورحسن جمالی کی قیادت میں صحافیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین نے نصیر احمد کاکڑ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کو حق و سچ کی آواز بلند کرنے پر نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حملے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

صحافیوں کا کہنا تھا کہ صحافی برادری اپنے ساتھی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ مظاہرین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ نصیر احمد کاکڑ پر حملے کے ذمہ دار عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *