Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لیکوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمصنوعی ذہانت (AI) – ابتدا، حال اور مستقبلچراغِ علم سے روشن ہوتی نسلیں پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ کی تعلیمی خدمات اور طالبات کی تربیتنصیر احمد کاکڑ پر حملے کے خلاف گنداخہ میں احتجاجروہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری، منصوبے پر ایک ارب 27 کروڑ روپے لاگت آئے گیکوئٹہ میں اے جی آفس کے آڈٹ افسر فائرنگ سے جاں بحق، پولیس کی تحقیقات شروعاکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کی تقریبِ پذیرائی،میر نواز سولنگی کی کوئٹہ آمد ، آغاگل کی جانب سے عشائیہکوئٹہ تا چمن پسنجر ٹرین فوری بحال کی جائے،اسلم اچکزئی14 سالہ اسد عاطف نے انڈر 14 نیشنل پیڈل چیمپئن شپ جیت لی

عرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیا

روہڑی کے علاقے علی وان کا خستہ حال شادی ہال دوبارہ بحال، علی وان یو سی چیئرمین کریم بخش سومرو کی کاوشیں قابلِ ستائش
سکھر (رپورٹ: اسلم سومرو) علی وان میں عرصہ دراز سے خستہ حالی کا شکار اور تقریباً ناقابلِ استعمال ہو جانے والے شادی ہال کی دوبارہ تعمیر و مرمت کا کام کروا کر اسے بحال کر دیا گیا۔ یونین کونسل علی وان کے چیئرمین کریم بخش سومرو کی جانب سے شادی ہال کی حالت بہتر بنانے کے لیے ضروری ترقیاتی اور مرمتی کام کروائے گئے، جس کے بعد ہال دوبارہ عوام کے استعمال کے قابل ہو گیا ہے علاقہ مکینوں کے مطابق شادی ہال طویل عرصے سے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خستہ حالی کا شکار تھا، جس کے سبب مقامی لوگوں کو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ یو سی چیئرمین کریم بخش سومرو نے عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہال کی بحالی کے لیے اقدامات کیے اور تعمیر و مرمت کا کام مکمل کروایا کریم بخش سومرو کا کہنا ہے کہ علاقے میں عوامی سہولیات کی فراہمی اور پہلے سے موجود سہولتوں کی بحالی کو ترجیح دی جا رہی ہے، تاکہ شہریوں کو اپنی تقریبات کے انعقاد کے لیے بہتر سہولیات میسر آ سکیں علاقہ مکینوں نے شادی ہال کی دوبارہ بحالی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یو سی چیئرمین کریم بخش سومرو کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ خستہ حال عمارت کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانا علاقے کے لوگوں کے لیے ایک مفید اقدام ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *