Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہپاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیمریضوں کا تحفظ صحت کے موثر نظام کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان میں امن و استحکام کےخلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جائےگا،سرفراز بگٹیملاوٹی دودھ کی فروخت و سپلائی کسی صورت برداشت نہیں، حبیب اللہ خانعرصہ دراز سے بند شادی ہال تعمیر و مرمت کے بعد عوام کیلئے کھول دیا گیاڈی ایس پی سرکل گنداخہ محمد علی جمالی کی پریس کانفرنس، گرفتار ملزمان میڈیا کے سامنے پیشصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کی کمزور رِٹکفایت شعاری قومی وسائل کے تحفظ کی جانب حکومت کا اہم قدمخبر زندہ انسان مردہ

کیسکو مسلم باغ سب ڈویژن کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

کیسکو مسلم باغ سب ڈویژن میں ملازمین سراپا احتجاج ملازمین نے اپنے حل طلب مساہل کے۔لیے احتجاج ریکارڈ کیا جس میں انہوں نے اسٹاف کی کمی ۔ ملازمین کے بقایاجات گاڑیوں کی کمی ملازمین کی تحفظ اپ کریڈیشن اور پروموشن جسییے مساہل فوری طور پر حل کرنے کیلئے مطالبات پیش کیا مزدورں سے خطاب کرتے ہوے خیراللہ کاکڑ موسی خان کاکڑ حاجی محمد اقبال عبدالہادی بابو ہاشم اور ملازمین نے مساہل پر تفصلی بات چیت کی انہوں نے کہا کہ پہلے پانچ فیڈر تھے 70 ,اسٹاف تھے اپ 14 فیڈڑ ہے 15 اسٹاف ہے اس حالات میں کام میں بہت دشواری ہے
نماہندہ حیر اللہ کاکڑ مسلم باغ

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *