Banner
Daily Sahafat Quetta
September 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکامنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

یوم دفاع، شہداء کی قربانیاں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں 6 ستمبر کو ملکی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن قرار دیتے ہوئے وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ 1965ء کے شہداء نے دفاع وطن کی ایسی عظیم مثال قائم کی جو قوم کے لیے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گی۔ شہداء کی قربانیاں آج بھی پاکستانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں، جبکہ پاک فوج کے بہادر جوانوں کی خدمات کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے معاملے پر قوم اور افواج پاکستان متحد ہیں اور ملکی خودمختاری و سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندان پوری قوم کے لیے قابل احترام ہیں اور ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ بلوچستان کے عوام بھی ملکی دفاع کے لیے ہمیشہ پرعزم رہے ہیں اور قومی سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ قومی اتحاد پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے، اسی اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ملک کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *