Banner
Daily Sahafat Quetta
September 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکامنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

پنجگور کو دوبارہ ونٹر زون میں شامل کیا جائے، جی ٹی اے

پنجگور(نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن (GTA) پنجگور کے ضلعی عہدیداروں—صدر عبد الجبار، جنرل سیکرٹری محمد اکبر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری زاہد علی، چیئرمین محمد گل اور آرگنائزر دلجان بلوچ—نے پنجگور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجگور کو ونٹر زون سے نکال کر سمر زون میں شامل کرنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ پنجگور میں شدید اور خون جما دینے والی سردی پڑتی ہے، جہاں صبح کا درجہ حرارت انتہائی کم ہوتا ہے۔ بنیادی سہولیات (دروازے، کھڑکیاں، ہیٹنگ وغیرہ) کی عدم دستیابی میں بچوں کو سکول بھیجنا ان کی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔ عوامی نمائندوں سے اپیل: میر اسداللہ بلوچ، میر رحمت صالح بلوچ اور پھلین بلوچ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ پنجگور کو دوبارہ ونٹر زون میں شامل کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ حکومتی حکام سے مطالبہ کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری، وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم سے فیصلے پر نظرثانی، موسمی حالات کا جائزہ لینے کے لیے پنجگور کے دورے اور سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔ جی ٹی اے کی قیادت نے واضح کیا کہ فیصلے کی واپسی اور پنجگور کو دوبارہ ونٹر زون میں شامل کیے جانے تک ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *