Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نامہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نام

مستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بند

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ صبح سے بند ہے۔ دونوں جانب ٹریفک معطل ہونے سے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر پھنس گئے۔
حالات کشیدہ ہونے کے پیشِ نظر مسافر سفر سے گریز کریں اور جہاں موجود ہیں، وہیں رکیں۔ سفر سے قبل صورتحال کی تصدیق ضرور کریں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *