Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

آج شہید نواب اکبر خان بگٹی کی 20 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

آج شہید نواب اکبر خان بگٹی کی 20 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

آج شہید نواب اکبر خان بگٹی کی 20 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی. برسی کے موقع پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی کی سیاسی جدوجہد اور بلوچستان کے حقوق کے لیے ان کے کردار کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
شہید نواب اکبر خان بگٹی کو 26 اگست 2006ء کے دن اس وقت کے صدر اور آمر جنرل پرویز مشرف کے دور میں بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے تراتانی میں فوجی آپریشن کے دوران شہید کردیا گیا ۔ ان کی شہادت بلوچستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم مزاحمتی واقعہ سمجھا جاتا ہے۔
آج ان کی 20 ویں برسی کے موقع پر سیاسی و قوم پرست حلقوں کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی کی جدوجہد، قربانی اور سیاسی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا. See less

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *