Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیتنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشلاوتھل نیشنل بینک ڈکیتی کیس میں بڑی پیش رفت، 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں 70 لاکھ روپے کی وارداتیں کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار، پولیس اہلکار اور خواتین بھی گروہ میں شامل تھے،عمران شوکتگوادر کے اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچایم ٹی آئی صوابی کے وفد کی مشیرِ گورنر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر سے ملاقاتنثار احمد لغاری ڈسٹرکٹ مٹیاری کو نیا ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیشساہیوال کے رانا عرفان اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پا گئے، اہلِ علاقہ کی مبارکبادایس ایچ او تخت محل نعمان اقبال کے خوش اخلاق رویے اور عوامی خدمت کو شہریوں کی جانب سے سراہا جانے لگاگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا ایچی سن کالج میں بلوچستان کے طلباء کا اسکالرشپ کوٹہ بڑھانے کا اعلانشانگلہ: مسز تاج آفریدی کی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب، نتائج جلد سامنے آنے کا امکان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب، نتائج جلد سامنے آنے کا امکان

تہران: ایرانی صدارتی دفتر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کو انتہائی نتیجہ خیز اور سودمند قرار دے دیا۔

ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کے دوران قابلِ قدر سفارتی کامیابیاں حاصل ہوئیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف اہم امور پر مثبت پیش رفت ہوئی۔

ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان سید مہدی طباطبائی نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا اور اس کے نتائج جلد ہی سامنے آنا شروع ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران ہونے والی ملاقاتوں اور بات چیت سے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تعاون اور سفارتی روابط کو مزید آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔

ایرانی صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورے میں ہونے والی پیش رفت دونوں ممالک کے لیے اہم ثابت ہوسکتی ہے اور آنے والے دنوں میں اس کے عملی نتائج واضح ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *