Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں نے میر رضا کے نام پر رجسٹرڈ موبائل فون سم حاصل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی درخواست پر موبائل کمپنی نے بائیو میٹرک اور ضروری دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے بعد سم جاری کی، جس کی ملکیت میر رضا کی والدہ کے نام پر منتقل کی گئی ہے۔

تفتیشی حکام کے مطابق سم کے ذریعے میر رضا کے واٹس ایپ اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی، جبکہ واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا حاصل کرکے کیس کی تحقیقات کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق واٹس ایپ اکاؤنٹ سے ملنے والی معلومات قتل کیس کے حوالے سے اہم ثابت ہوسکتی ہیں اور تحقیقات میں مدد فراہم کرسکتی ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *