Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

لاڑکانہ: قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

لاڑکانہ: قتل کیس میں ملزم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

نوڈیرو (رپورٹ: عابد بھٹو)
لاڑکانہ کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کا اہم فیصلہ،
لاڑکانہ کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم اختیار شیخ کو عمر قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 6 سال قبل نوڈدیرو کے قریب گاؤں پنجودیرو میں گھریلو ناچاقی پر دودو شیخ قتل ہوا تھا۔ اس قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان اختیار شیخ، نعیم، سدھیر اور 2 نامعلوم ملزمان میں سے گرفتار ہونے والے ایک ملزم اختیار شیخ پر قتل کا جرم ثابت ہو گیا۔
جس کے بعد عدالت نے ملزم اختیار شیخ کو عمر قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *